مومی پالش
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - روغنی تہہ جو کسی شے کو موسمی اثرات سے بچانے اور چمکانے کے لیے پھیری جاتی ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - روغنی تہہ جو کسی شے کو موسمی اثرات سے بچانے اور چمکانے کے لیے پھیری جاتی ہے۔